لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میںکہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
مکمل پڑھیں ←آخری مغل بادشاہ اور شاعر، رنگون میں جلاوطنی میں وفات پائی۔
ابھی اس شاعر کا کلام موجود نہیں۔