اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Raat Poetry in Urdu

رات شاعری

ممرزا غالب دو لائن دنیا
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
کھولیں ←
ممرزا غالب غزل دل

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتیموت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
مکمل پڑھیں ←
ععلامہ اقبال دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
کھولیں ←
ححسرت موہانی دو لائن آنسو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری نظم امید

نیا سویرا

اندھیری رات کے دامن میں اک ستارا ہےیہی ستارا مرے حوصلوں کا سہارا ہےگلی گلی میں جو خاموشیاں بکھرتی ہیںانہی میں کل کی نئی صبح بھی اترتی ہےتو اپنے ہاتھ کی محنت پہ اعتبار تو کریہ وقت بدلے گا، تھوڑا سا انتظار تو کر
کھولیں ←