اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
ا
Ibrahim Zauq Poetry

ابراہیم ذوق

1789 – 1854

بہادر شاہ ظفر کے استاد اور مغل دربار کے ملک الشعرا۔

2 اشعار و غزلیں
دو لائن موت
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گےمر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
کھولیں ←
دو لائن خوشی
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلےاپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
کھولیں ←