اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Maut Poetry in Urdu

موت شاعری

ممرزا غالب دو لائن غم
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
کھولیں ←
اابراہیم ذوق دو لائن موت
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گےمر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
کھولیں ←
اابراہیم ذوق دو لائن خوشی
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلےاپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
کھولیں ←