اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
م
Mir Taqi Mir Poetry

میر تقی میر

1723 – 1810

خدائے سخن کہلائے، اردو غزل کے سب سے بڑے کلاسیکی شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔

6 اشعار و غزلیں
دو لائن کلاسیکی
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
کھولیں ←
دو لائن پھول
نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
کھولیں ←
دو لائن عشق
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
کھولیں ←
دو لائن دل
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
کھولیں ←
دو لائن دل
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
کھولیں ←
دو لائن کلاسیکی
میرؔ کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبباسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
کھولیں ←