دو لائن کلاسیکیپتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے— میر تقی میر3 دن پہلے0 29 0 شیئر WhatsApp Facebook X Telegram Copy link Download image More… WhatsApp Facebook X Telegram Image
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے غزل کلاسیکی دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہےہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار مکمل پڑھیں ←— مرزا غالب
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن کلاسیکی ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹریکل دو لائن کلاسیکی ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹریکل دو لائن کلاسیکی رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے — مرزا غالب
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!