غزل
حوصلہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیںقناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیںاگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیںتو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
— علامہ اقبال
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!