ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہے وہ موسم میراتیرے لہجے میں جو بکھرا ہے وہ عالم میرا
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن رومانوی نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹری4 دن پہلے دو لائن رومانوی نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — میر تقی میر
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں سے چرا لایا ہوں اک شام حسیںاب ہر اک رات اسی شام کا قصہ لکھوں
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن رومانوی تم جو مسکاؤ تو موسم بھی بدل جاتا ہےدل کا ہر زخم کسی پھول میں ڈھل جاتا ہے
ااردو والی پوئٹری6 دن پہلے دو لائن رومانوی بارش میں بھیگتی ہوئی وہ تیری یاد ہےجو ہر برس کی طرح اس برس بھی ساتھ ہے
ااردو والی پوئٹری14 Oct 2026 دو لائن رومانوی تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا — داغ دہلوی
ااردو والی پوئٹری13 Oct 2026 دو لائن رومانوی تم مرے پاس ہوتے ہو گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا — مومن خان مومن
ااردو والی پوئٹری12 Oct 2026 دو لائن رومانوی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے — حسرت موہانی