دو لائن رومانوینکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے— مرزا غالب3 دن پہلے0 0 0 شیئر WhatsApp Facebook X Telegram Copy link Download image More… WhatsApp Facebook X Telegram Image
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہے وہ موسم میراتیرے لہجے میں جو بکھرا ہے وہ عالم میرا
ااردو والی پوئٹری4 دن پہلے دو لائن رومانوی نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — میر تقی میر
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں سے چرا لایا ہوں اک شام حسیںاب ہر اک رات اسی شام کا قصہ لکھوں
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن رومانوی تم جو مسکاؤ تو موسم بھی بدل جاتا ہےدل کا ہر زخم کسی پھول میں ڈھل جاتا ہے
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!