اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
الف سے یے تک

بیت بازی

حرف چنیں اور اسی حرف سے شروع ہونے والے اشعار پڑھیں۔ ہر شعر کے نیچے اگلے شعر کا حرف لکھا ہے — کھیلتے جائیں!

«ت» سے شروع ہونے والے اشعار

دداغ دہلوی دو لائن خط
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
کھولیں ← اگلا شعر «ا» سے ←
خخواجہ میر درد دو لائن کلاسیکی
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیودامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
کھولیں ← اگلا شعر «ں» سے ←