اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
الف سے یے تک

بیت بازی

حرف چنیں اور اسی حرف سے شروع ہونے والے اشعار پڑھیں۔ ہر شعر کے نیچے اگلے شعر کا حرف لکھا ہے — کھیلتے جائیں!

«ہ» سے شروع ہونے والے اشعار

ممرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
کھولیں ← اگلا شعر «ی» سے ←
ممرزا غالب دو لائن انداز
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
کھولیں ← اگلا شعر «ر» سے ←
ممرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کھولیں ← اگلا شعر «ی» سے ←
ممرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
کھولیں ← اگلا شعر «ا» سے ←
دداغ دہلوی دو لائن محبت
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
کھولیں ← اگلا شعر «ں» سے ←
االطاف حسین حالی دو لائن زندگی
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
کھولیں ← اگلا شعر «ں» سے ←
ااکبر الہ آبادی دو لائن انداز
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
کھولیں ← اگلا شعر «ا» سے ←