Islamic
اسلامی شاعری
— علامہ اقبال
بچے کی دعا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت مکمل پڑھیں ←— علامہ اقبال
ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔