اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
م
Mirza Ghalib Poetry

مرزا غالب

1797 – 1869

اردو اور فارسی کے عظیم شاعر۔ دہلی میں رہے، ان کا دیوان اردو غزل کا سب سے مشہور مجموعہ ہے۔

17 اشعار و غزلیں
دو لائن کلاسیکی
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
کھولیں ←
دو لائن عشق
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
کھولیں ←
دو لائن محبت
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
کھولیں ←
دو لائن آنکھیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کھولیں ←
دو لائن دوستی
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
کھولیں ←
دو لائن انداز
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
کھولیں ←
دو لائن دنیا
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
کھولیں ←
دو لائن درد
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
کھولیں ←
دو لائن محبت
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
کھولیں ←
دو لائن رومانوی
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
کھولیں ←
دو لائن غم
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
کھولیں ←
دو لائن کلاسیکی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کھولیں ←