دو لائن رومانویبارش میں بھیگتی ہوئی وہ تیری یاد ہےجو ہر برس کی طرح اس برس بھی ساتھ ہے6 دن پہلے0 0 0 شیئر WhatsApp Facebook X Telegram Copy link Download image More… WhatsApp Facebook X Telegram Image
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہے وہ موسم میراتیرے لہجے میں جو بکھرا ہے وہ عالم میرا
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن رومانوی نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹری4 دن پہلے دو لائن رومانوی نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — میر تقی میر
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن رومانوی تیری آنکھوں سے چرا لایا ہوں اک شام حسیںاب ہر اک رات اسی شام کا قصہ لکھوں
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!