غزل کلاسیکیدل ناداں تجھے ہوا کیا ہےدل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہےہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے— مرزا غالب5 دن پہلے1 60 0 شیئر WhatsApp Facebook X Telegram Copy link Download image More… WhatsApp Facebook X Telegram Image
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن کلاسیکی پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے — میر تقی میر
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن کلاسیکی ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹریکل دو لائن کلاسیکی ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے — مرزا غالب
ااردو والی پوئٹریکل دو لائن کلاسیکی رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے — مرزا غالب
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!