دو لائن امیداندھیری رات کا شکوہ نہ کر اے دلچراغ اپنا جلا، روشنی خود آئے گی3 دن پہلے0 0 0 شیئر WhatsApp Facebook X Telegram Copy link Download image More… WhatsApp Facebook X Telegram Image
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلے دو لائن امید ابھی تو پھول کھلنے ہیں ابھی بہار آنی ہےابھی تو دل کی ہر اک بات تجھ کو بتانی ہے
ااردو والی پوئٹری4 دن پہلے دو لائن امید گرے ہیں جو بھی وہی اٹھ کے مسکرائے ہیںہوا کے ساتھ بھی کچھ پیڑ لڑ کے آئے ہیں
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے دو لائن امید نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی — علامہ اقبال
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!