دو لائن زندگیوقتوقت کی دھوپ میں جلنا بھی ضروری ٹھہراسایہ ملتا ہے انہیں جو کبھی تھک کر نہ رکیں نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں3 دن پہلے0 بیت بازی: اگلا شعر «ں» سے 0 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
ااردو والی پوئٹری5 دن پہلے نظم دعا ماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کرماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کرساتھ چلتی ہے مری دھوپ میں چھایا بن کرمیں جہاں بھی رہوں، جس حال میں رہوںاس کی آنکھوں کا دیا ہوں، مجھے بجھنے نہ دے مکمل پڑھیں ←
ااردو والی پوئٹری21 گھنٹے پہلے دو لائن دریا شہر کی بھیڑ میں تنہا سا اک چہرہ ہوںجیسے صحرا میں کوئی بھولا ہوا دریا ہوں کھولیں ←
ععلامہ اقبالAllama Iqbal غزل دنیا ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اردو हिंदी Romanستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںसितारों से आगे जहाँ और भी हैंअभी इश्क़ के इम्तिहाँ और भी हैंतही ज़िंदगी से नहीं ये फ़ज़ाएँSitaaron se aage jahaan aur bhi hainAbhi ishq ke imtihaan aur bhi hainTahi zindagi se nahin ye fazaayen مکمل پڑھیں ←— علامہ اقبال
ممرزا غالبMirza Ghalib دو لائن دنیا اردو हिंदी Romanبازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگےबाज़ीचा-ए-अतफ़ाल है दुनिया मिरे आगेहोता है शब-ओ-रोज़ तमाशा मिरे आगेBaazicha-e-atfaal hai duniya mire aageHota hai shab-o-roz tamasha mire aage کھولیں ←— مرزا غالب
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!