اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
ع
Allama Iqbal Poetry

علامہ اقبال

1877 – 1938

شاعرِ مشرق، فلسفی اور مفکر۔ خودی کا پیغام دیا، بانگِ درا اور بالِ جبریل ان کی مشہور کتابیں ہیں۔

9 اشعار و غزلیں
دو لائن حوصلہ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
کھولیں ←
دو لائن امید
نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
کھولیں ←
دو لائن زندگی
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
کھولیں ←
دو لائن جوانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
کھولیں ←
دو لائن حوصلہ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
کھولیں ←
دو لائن اسلامی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
کھولیں ←
دو لائن محبت
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
کھولیں ←
غزل دنیا

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں ←
نظم درد

بچے کی دعا

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریدور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائےہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےہو مرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مکمل پڑھیں ←