اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Duniya Poetry in Urdu

دنیا شاعری

ممرزا غالب دو لائن انداز
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
کھولیں ←
ممرزا غالب دو لائن دنیا
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
کھولیں ←
ممرزا غالب غزل دل

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتیموت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
مکمل پڑھیں ←
ااردو والی پوئٹری نظم دعا

ماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کر

ماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کرساتھ چلتی ہے مری دھوپ میں چھایا بن کرمیں جہاں بھی رہوں، جس حال میں رہوںاس کی آنکھوں کا دیا ہوں، مجھے بجھنے نہ دےوقت کی آندھی بھی آئے تو یہ جانتا ہوںاس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مرا نام لکھا ہے
کھولیں ←
ععلامہ اقبال غزل دنیا

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں ←
دداغ دہلوی دو لائن کلاسیکی
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
کھولیں ←