دو لائن آنکھیںدلاداسشہرتمہارے بعد بھی آنکھوں میں اک دیا سا ہےیہ دل کا شہر ابھی تک ذرا بسا سا ہے نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں22 گھنٹے پہلے4 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 73 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں گھر کی دہلیز پہ رکھ آئے تھے آنکھیں اپنیپردیس میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ راتیں اپنی کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری2 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری3 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں تیری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہے وہ موسم میراتیرے لہجے میں جو بکھرا ہے وہ عالم میرا کھولیں ←
ااردو والی پوئٹریکلفالو کریں دو لائن آنکھیں ہم نے ہر زخم کو ہنس ہنس کے چھپایا برسوںآج اک بات پہ آنکھوں نے بتایا سب کچھ کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!