قرآنی آیاتہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۱۶ (مفہوم)
قرآنی آیات جو غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔#اخلاق#محبت— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۴ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔#دعا و عبادت#صبر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔#دعا و عبادت— سورۃ غافر، آیت ۶۰ (مفہوم)