اقوالِ زریںعلم مال سے بہتر ہے؛ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور مال کی حفاظت تمہیں کرنی پڑتی ہے۔#علم— حضرت علی رضی اللہ عنہ
اقوالِ زریں موقع بادل کی طرح گزر جاتا ہے، اس لیے بھلائی کے موقعوں کو غنیمت جانو۔#زندگی#وقت— حضرت علی رضی اللہ عنہ