قرآنی آیات اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات جو غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔#اخلاق#محبت— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۴ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔#اخلاق#دعا و عبادت— سورۃ العنکبوت، آیت ۴۵ (مفہوم)