احادیث پانچ چیزوں کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو: جوانی کو بڑھاپے سے پہلے، صحت کو بیماری سے پہلے، مالداری کو محتاجی سے پہلے، فراغت کو مشغولیت سے پہلے، اور زندگی کو موت سے پہلے۔#زندگی#وقت— مستدرک حاکم (مفہوم)
احادیث طاقتور وہ نہیں جو کشتی میں پچھاڑ دے، بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت خود پر قابو رکھے۔#غصہ#وقت— صحیح بخاری (مفہوم)
احادیث تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔#رشتے— صحیح بخاری (مفہوم)