قرآنی آیاتاے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، اور ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو، اور نہ ایک دوسرے کی غیبت کرو۔— سورۃ الحجرات، آیت ۱۲ (مفہوم)
قرآنی آیات اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔#دعا و عبادت#صبر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۳ (مفہوم)