قرآنی آیاتاے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۰۱ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔#دعا و عبادت#صبر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔#امید#کامیابی— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۹ (مفہوم)