قرآنی آیات اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۰۱ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)
قرآنی آیات اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو میں قریب ہوں، پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔#دعا و عبادت— سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۶ (مفہوم)