قرآنی آیاتاور نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو، اور گناہ اور زیادتی میں مدد نہ کرو۔— سورۃ المائدہ، آیت ۲ (مفہوم)
قرآنی آیات پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو۔#شکر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۲ (مفہوم)
قرآنی آیات تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔#دعا و عبادت— سورۃ غافر، آیت ۶۰ (مفہوم)
قرآنی آیات جو غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔#اخلاق#محبت— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۴ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)