قرآنی آیاتپس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو۔#شکر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۲ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔#اخلاق#دعا و عبادت— سورۃ العنکبوت، آیت ۴۵ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۰۱ (مفہوم)