قرآنی آیاتاے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔#دعا و عبادت#صبر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔#دعا و عبادت— سورۃ غافر، آیت ۶۰ (مفہوم)
قرآنی آیات اور نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو، اور گناہ اور زیادتی میں مدد نہ کرو۔— سورۃ المائدہ، آیت ۲ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۰۱ (مفہوم)