اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

ہمدردی کا پیغام ہے رمضان لایا

ہمدردی کا پیغام ہے رمضان لایااحساس کا چراغ ہے اس نے جلایابھوکے کی بھوک، پیاسے کی پیاس سمجھیہی سبق ہے جو ہر روزے نے سکھایا

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

ا
پوسٹ کیا
اردو والی پوئٹری

اردو شاعری کا گھر — کلاسیکی کلام اور نئے لکھنے والوں کی تازہ آواز۔

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں